کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 06, 2018

لاہور : ایشیاء کپ انڈر19کیلئے15رکنی قومی سکواڈکااعلان

قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی نے ایشیاء کپ اندر نائینٹین کیلئےپندرہ رکنی سکواڈکااعلان کردیا ہے۔
لاہور میں باسط علی کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا اعلان کیا۔
روحیل نذیر کی قیادت میں محمد محسن،صائم ایوب،جہانزیب سلطان،اویس ظفر،وقار احمد،سعد خان،محمد آصف،فرخ عباس،محمد بلال جاوید،جنید خان،موسیٰ خان،نسیم شاہ،محمد حسنین اور ارشد اقبال ٹیم کا حصہ ہیں
انڈر نائینٹین ایشیاء کپ اٹھائیس ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔