قومی

  • قومی
  • Sep 06, 2018

وزیراعظم عمران خان نے تین ٹاسک فورسز کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے سول سروس میں اصلاحات، کفایت شعاری و حکومت کی تشکیل نو اور سابقہ فاٹا اور پاٹا کی خیبر پختونخوا میں شمولیت کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئےتین ٹاسک فورسز کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔