کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 07, 2018

گرانٹ بریڈ برن قومی کرکٹ ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ مقرر

گرانٹ بریڈ برن قومی کرکٹ ٹیم کے نئے فیلڈنگ کوچ مقرر۔ پی سی بی کا نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ سے تین سال کا معاہدہ ۔ بریڈ برن ایشیاء کپ کیلئے قومی ٹیم کو دبئی میں جوائن کریں گے