ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 07, 2018

وزیراعظم عمران خان کاقوم کےنام پیغام

وزیراعظم عمران خان نے پانی کی کمی کو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے ڈیمز کی تعمیر کیلئے پاکستان اور خصوصاََ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اگر آج سے ڈیمز پر کام شروع نہ کیا گیا تو دوہزار پچیس تک ملک میں خشک سالی شروع ہوجائے گی۔
ڈیمزفنڈکیلئےرقم سٹیٹ بینک کےاکاؤنٹ 03-593-299999-001-4
میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ اکاونٹ کیلئے
IBAN:PK06SBP0035932999990014
ہوگا۔