قومی

  • قومی
  • Sep 07, 2018

آرمی چیف نے یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں شرکت کرنے پر تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں منعقدہ یوم دفاع و شہداء کی تقریب میں شرکت کرنے پر تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ ہم نے قوم کی حیثیت ایمان، اتحاد اور تنظیم کا پورے ملک میں مظاہرہ کیا۔ یہی جذبہ اور اتحاد ہمیں ہماری صحیح منزل کی جانب لے جائے گا ۔ انہوں نے شہداء اور ان کے خاندانوں کو سلام پیش کیا۔