قومی

  • قومی
  • Sep 07, 2018

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔