بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 07, 2018

کیلیفورنیا کے جنگل میں پھر آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
شاستا ٹرینٹی نیشنل فارسٹ میں لگی آگ نے 15ہزار ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، یہ آگ 2 ماہ پہلے لگنے والی آگ کے قریبی علاقے میں لگی ہے۔ آگ سے 150گھروں کو خطرہ ہے جس کے باعث موٹروے کے کئے حصے بند کر کے قریبی آبادیوں کو خطرے کے پیش نظر گھر خالی کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔گرم اور خشک موسم کے باعث امریکا میں مختلف مقامات پر جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات ہو رہے ہیں۔