بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 07, 2018

برازیل :صدارتی امیدوار پر مہم کے دوران چاقو حملہ

برازیل میں صدارتی امیدوار پر انتخابی مہم کے دوران چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں وہ زخمی ہو گئے ۔
دائیں بازو کے امیدوار جیئر بولسو نارو جنوبی ریاست میں صدارتی امیدوار کے طور پر انتخابی مہم میں شریک تھے کہ حملہ آور نے ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان پر چاقو سے حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہو گئےتاہم حملہ آور کو لوگوں نے فوراَ ہی پکڑ لیا جبکہ صدارتی امیدوار کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔