قومی

  • قومی
  • Sep 08, 2018

اسلام آباد : وزیراطلاعات کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد سے گفتگو

حکومت آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے۔ آزاد میڈیا جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ضروری ہے ۔
اسلام آباد میں آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ آزاد اور ذمہ دار میڈیا کے فروغ کےلئے ہر ممکن معاونت جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہاکہ سرکاری اشتہارات کے اجراء میں شفافیت کو یقینی بنایا جائیگا۔