ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 08, 2018

پانی سب سے بڑامسئلہ،قوم دل کھول کرعطیات دے،وزیراعظم

پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ پانی ۔۔۔ڈیم نہ بنےتودوہزارپچیس میں ملک خشک سالی کاشکارہوجائےگا۔۔۔دنیابھرسےپاکستانی ڈیمزفنڈمیں دل کھول کرعطیات دیں۔۔۔یورپ اورامریکہ میں مقیم ہرپاکستانی صرف ایک ہزارڈالربھی دےتومسئلہ حل ہوجائےگا۔۔۔ڈیمزفنڈکےقیام پرچیف جسٹس کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔۔۔وزیراعظم عمران خان کاقوم کےنام پیغام۔۔