قومی

  • قومی
  • Sep 08, 2018

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔۔چینی وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد پرشاہ محمود قریشی نے استقبال کیا ۔ چینی وزیر خارجہ دورے میں صدر مملکت ، وزیراعظم ،سپیکر قومی اسمبلی اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔