بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 08, 2018

کینیڈاکے وزیراعظم سےنوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ملاقات

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کینیڈا کے دارلحکومت اوٹاوا میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے ملاقات کی۔
ملاقات میں جی 7 کی صنفی برابری سےمتعلق مشاورتی کونسل کےامورپربات چیت ہو ئی ۔جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر جا ری بیان میں کہا کہ ہماراعزم ہےکہ دنیامیں زیادہ سےزیادہ لڑکیاں اسکولوں میں تعلیم حاصل کریں۔