قومی

  • قومی
  • Sep 08, 2018

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری سے کابینہ میں مزید چار وزرراء کوشامل کیا جا رہا ہے۔نئے وزراء میں عمر ایوب خان ۔ وزیر توانائی۔ علی زیدی بحری امورکے وزیر اور محمّد میاںسومرو وزیرنجکاری ہوں گے۔ ترجمان وزیر اعظم کے مطابق مراد سعید کے قلمدان کے اعلان بعد میں کیا جائیگا۔