بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 09, 2018

مصری عدالت نے 75افراد کو سزائے موت سنادی

مصر کی عدالت نے 2013میں حکومت مخالف مظاہرے میں ملوث ہونے پر 75افراد کو سزائے موت سنا دی۔
سزائے موت پانے والے تمام افراد سابق صدر مرسی کے حامی ہیں،جن پر فوجداری عدالت میں مقدمہ چلایا گیا ۔اخوان المسلمون کے کارکنان بھی سزائےموت پانے والوں میں شامل ہیں۔