ٹینس

  • ٹینس
  • Sep 09, 2018

یوایس اوپن ٹینس, جاپان کی ناؤمی اوساکا نے سیرینا ولیمز کو ہرادیا

یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ خواتین کے فائنل میں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے سیرینا ولیمز کو ہرادیا ۔ ناؤمی اوساکا نے سرینا ولیمز کو 2۔6 اور 4۔6 سے شکست دی ۔ ناؤمی اوساکا جاپان کی طرف سے گرینڈ سلیم جیتنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔
مردوں کے فائنل میں سربیاکےنوواک جوکووچ اور ارجنٹینا کےڈیل پو ٹرو آج مدمقابل ہوں گے۔ مقا بلہ پی ٹی وی سپور ٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا ۔