قومی

  • قومی
  • Sep 09, 2018

صدر ممنون حسین کو الوداعی گارڈ آف آنر دیا گیا

صدر ممنون حسین کو الوداعی گارڈ آف آنر دیا گیا۔ تینوں مسلح افواج کے دستوں نے انھیں سلامی دی۔
سبکدوش ہونے والے صدر ممنون حسین نے 9ستمبردو ہزار تیرہ کو ریاستی سربراہ کے آئینی عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔