قومی

  • قومی
  • Sep 09, 2018

وزیراعظم سے سعودی وزیر اطلاعات کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح نے ملاقات کی ۔
وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے-

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نےبھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔