ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 10, 2018

وزیراعظم سےچینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سےچینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات۔
علاقائی صورتحال اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال۔ چینی قیادت نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہاں ہے۔وانگ ژی۔
سی پیک منصوبوں پرعملدرآمدکیلئےپرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان