قومی

  • قومی
  • Sep 10, 2018

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں میڈیا سٹریٹجی اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں میڈیا سٹریٹجی اجلاس۔ بڑےحکومتی اقدامات کونمایاں کرنے کی حکمت عملی پر غور ۔ سابقہ ن لیگی حکومت کی شاہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے،معاشی،پاور اورانرجی سیکٹر میں بدحالی پربریفنگز دینے کا فیصلہ ۔تمام فیصلے مشاورت کے ساتھ ، پارلیمان کو اعتماد میں لے کر کیے جائیں گے۔۔وزیراطلاعات چوہدری فوادحسین