قومی

  • قومی
  • Sep 10, 2018

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہم شخصیات کی ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سینیٹ میں قائد ایوان سید شبلی فراز نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
صدر مملکت سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور صحت کی قومی خدمات کے وزیر عامر محمود کیانی نے بھی ملاقات کی۔
بلوچستان کے قائم مقام گورنر عبدالقدوس بزنجو نے بھی ایوان صدر میں ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔