قومی

  • قومی
  • Sep 10, 2018

ڈیمز کی تعمیر کے لیے قومی کرکٹ کھلاڑی بھی پر جوش

ڈیمز کی تعمیر کے لیے کھلاڑی بھی پر جوش۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ڈیمز فنڈ میں 32لاکھ روپے دینے کا اعلان ۔
میڈیا سے گفتگو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اس مہم میں ہر شہری کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیئے ۔