کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 10, 2018

ایشیاء کپ کیلئے ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہے : سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کیلئے ٹیم کی تیاری بہت اچھی ہے، ایونٹ میں بھرپور کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسرفراز احمدنے کہا کہ کھلاڑیوں نے گرم موسم کے باوجودتمام شعبوں میں سخت محنت کی۔