بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 10, 2018

افغان جنگ ،امریکی حکومت نے 17 سال عوام کو گمراہ رکھا : امریکی اخبار

امریکا واشنگٹن میں واقع پی ایل او کا سفارتی دفتر بند کر دے گا۔ یہ اقدام امریکا کی سربراہی میں اسرائیل کے ساتھ مذاکرات میں فلسطینیوں کے انکار کے بعد کیا گیا ہے۔ پی ایل او کے سیکرٹری جنرل صائب ارکات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں امریکا میں اپنا سفارتی دفتر بند کرنے کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔