بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 10, 2018

امریکا واشنگٹن میں واقع پی ایل او کا سفارتی دفتر بند کر دے گا

امریکا واشنگٹن میں واقع پی ایل او کا سفارتی دفتر بند کر دے گا۔ یہ اقدام امریکا کی سربراہی میں اسرائیل کے ساتھ مذاکرات میں فلسطینیوں کے انکار کے بعد کیا گیا ہے۔ پی ایل او کے سیکرٹری جنرل صائب ارکات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں امریکا میں اپنا سفارتی دفتر بند کرنے کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔