قومی

  • قومی
  • Sep 11, 2018

۱۱ ستمبر۔ قائد اعظم یوم وفات

بانی پاکستان بابائے قوم قا ئد اعظم محمد علی جناح کا 71واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ دن کی مناسبت سے مختلف تقا ریب کا انعقا .وزیراعلی ،گورنر سندھ اور صوبائی کابینہ کے ارکان کی مزار قائد پر حاضری۔پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔