ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 11, 2018

وفاقی کابینہ میں 6نئے وزراء

وفاقی کابینہ میں چھ نئے وزراء شامل ۔ صدر مملکت نے نئے وزراء سے حلف لیا۔ علی محمد خان مہر،عمر ایوب،سید علی حیدر زیدی وفاقی وزیر ۔ اورمراد سعید ،محمد شبیر علی،محمد حماد اظہر وزیر مملکت ہیں