قومی

  • قومی
  • Sep 11, 2018

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر ژاؤ ژنگ نے راولپنڈی میں ملاقات کی اور باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس عزم کا اعادہ کیا کہ سی پیک پاکستان کا اقتصادی مستقبل ہے۔ منصوبےکی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
سفیر ژاؤ ژنگ نے چینی وزیر خارجہ کے حالیہ کامیاب دورے کو سراہا اورپاکستان کی طرف سے سی پیک کے لئے دی جانے والی حمایت کی بھی تعریف کی۔