قومی

  • قومی
  • Sep 11, 2018

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس

وزیر اعظم عمران خان نے لوکل باڈیز کمیٹی کو اپنی سفارشات کو 48 گھنٹے میں حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ مقامی حکومتوں کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مقامی حکومتوں کے نظام کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔