قومی

  • قومی
  • Sep 11, 2018

وزیراعظم کا محترمہ کلثوم نوازکی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے محترمہ کلثوم نوازکی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کلثوم نواز کی فیملی اور لواحقین کو قانون کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کرے گی ۔انہوں نے پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو مرحومہ کے لواحقین کو تمام سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔