کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 11, 2018

کراچی : شوپر ٹی ٹین لیگ

شوپر ٹی ٹین لیگ کی جانب سے مختلف سکولز کے درمیان کرکٹ کے مقابلوں کا سلسلہ کراچی کی معین خان اکیڈمی میں جاری ہے ۔
لڑکیوں کے آٹھ سکولوں کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے جن میں چار ٹیمیں فاتح قرار رپائی ۔کامیاب ٹیمیں پندرہ ستمبر کوہونےوالے سیمی فائنل میں حصہ لیں گی ۔ مقابلوں کا فائنل سولہ ستمبرکو کراچی میں کھیلا جائےگا۔