کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 11, 2018

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی ٹی وی نے لاہور بلیوز کو 45رنز سے ہرادیا۔

قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی ٹی وی نے لاہور بلیوز کو 45رنز سے ہرادیا۔
فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز میں پی ٹی وی نے دو سو اکسٹھ رنز بنائے جس کے جواب میں لاہور بلیوز کی ٹیم دو سو چاررنز پر آؤٹ ہوئی۔
پی ٹی وی نےدوسری اننگز دو سو باون رنز چارکھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی اور لاہور بلیوز کو تین سو دس رنز کا ہدف ملا۔تاہم لاہور بلیوز کی ٹیم دو سو چونسٹھ رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پی ٹی وی کی جانب سے محمد وقاص نے پہلی اننگزمیں سنچری کی جبکہ تابش خان نے میچ میں9وکٹیں حاصل کیں۔