ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 12, 2018

محمدنواز شریف، مریم نواز، کپیٹن (ر)صفدر کی پیرول پر رہائی

سابق وزیراعظم محمدنوازشریف کوان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ لاہور جاتی امرا پہنچادیا گیا ہے ۔انہیں اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کے باعث رات گئے اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیاجسکے بعد وہ جاتی امرا اپنی رہائشگاہ پر پہنچے ۔