قومی

  • قومی
  • Sep 12, 2018

جاتی امرا:مسلم لیگ ن کے رہنما ء حمزہ شہباز کی میڈیاسے گفتگو

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک با ہمت خاتون تھیں۔۔۔ان کی وفات پورےخاندان کے لیے انتہائی دکھ کا باعث ہے۔جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج وہ اپنی ماں سے محروم ہوگئے ہیں-