بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 26, 2016

نیویارک : میوزک کنسرٹ میں فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

نیویارک میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلا ک اور تین زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ منہٹن میں ارون پلازہ میں ہوئی اور ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔