ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 26, 2016

پاکستان اور چین کے برادرانہ تعلقا ت پوری دنیا کےلیے مثال ہیں:صدرمملکت

صدرممنون حسین نے کہاہےکہ پاکستان اور چین کے برادرانہ تعلقا ت پوری دنیا کےلیے مثال ہیں۔دونوں ملک تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے رہےہیں۔ اسلام آبادمیں بیجنگ فورم کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب کرتےہوئے صدرمملکت نےکہاکہ چین ہمیشہ علم کا گہوارہ رہاہےاور اسلامی تعلیمات میں اس کا خاص مقام ہے۔
انہوں نے کہاکہ بیجنگ فورم کے انعقاد سے تعلیم کے شعبے میں تعاون مزید بڑھے گا۔