ٹینس

  • ٹینس
  • May 26, 2016

فرنچ اوپن : اینڈی مرے، رچرڈ گاسکے اور خواتین میں سیمونا ہالپ تیسرے راونڈ میں پہنچ گئیں

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں برطانیہ کے اینڈی مرے، فرانس کے رچرڈ گاسکے اور خواتین میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ تیسرے راونڈ میں پہنچ گئیں۔
اینڈی مرے نے فرانس کے متھیا س۔بورگےکے کیخلاف چھ دو، دو چھ، چار چھ، چھ دو اور چھ تین سے کامیابی حاصل کی۔
فرانس کے رچرڈ گاسکے نے امریکا کے’بیورن۔فراٹینگلو‘ کو چھ ایک، سات چھ اور چھ تین سے ہرایا۔
خواتین میں رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے قازقستان کے’زرینا۔دیاس‘ کو سات چھ اور چھ دو سے ہرا کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔