قومی

  • قومی
  • Dec 21, 2015

امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے اسلام آبا د میں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔

امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے اسلام آبا د میں وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ جلیل عباس جیلانی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی مشاورتی اجلاسوں میں ہونے والی پیشرفت سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔ ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔