ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 27, 2016

پاناما دستاویزات کی تحقیقاتی ضابطہ کار پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس

پاناما دستاویزات کے ضوابط کار سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے تیسرا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ۔ اجلا س میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان نے شرکت کی۔ ان ارکان میں سینیٹر اسحاق ڈار ، انوشہ رحمان ، خواجہ سعد رفیق ، زاہد حامد ، حاصل بزنجو،اعتزاز احسن ، الیاس بلور، طارق بشیر چیمہ، شاہ محمو د قریشی، صاحبزادہ طارق اللہ اور بیرسٹر سیف شامل تھے۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے ٹی او آرز کے ڈرافٹ کا شق وار جائزہ لیا گیا ۔