فٹ بال

  • فٹ بال
  • May 26, 2016

یورو کپ دو ہزارسولہ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹیموں نے پریکٹس شروع کردی ہیں۔

دس جون سے دس جولائی تک فرانس میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پہلی بار چوبیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یورپ کے اس اہم ترین فٹبال ٹورنامنٹ میں انیس سو چھیانوے سے سولہ ٹیموں حصہ لیتی رہی ہیں۔ چوبیس ٹیموں کو چھ گروپ میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔گروپ اے میں فرانس ، رومانیہ ، البانیہ اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ گروپ بی انگلینڈ ، روس ، ویلز اور سلوواکیا کی ٹیموں پر مشتمل ہے۔
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ دس جون کو میزبان فرانس اور رومانیہ کے مابین کھیلا جائے گا۔