بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 27, 2016

خلیجی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی روس کے وزیر خارجہ سے ملاقات

خلیجی ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور شام میں جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں بات چیت کی۔ دونوں فریقوں کے درمیان شام کی صورتحال پر شدید ا ختلافات ہیں۔