قومی

  • قومی
  • Dec 21, 2015

صدر ممنون حسین او ر وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیان ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

صدر ممنون حسین او ر وزیراعظم محمد نواز شریف کے درمیان ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے ایوان صدر میں کرسمس تقریب کے انعقاد کو ملک میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے اہم اقدام قراردیا۔