فٹ بال

  • فٹ بال
  • May 28, 2016

میلان:یوروپین فٹبال چیمپینز لیگ فائنل

یوروپین فٹبال چیمپینز لیگ کا فائنل ریال میڈرڈ ایوروپین فٹبال چیمپئنز لیگ کا فائنل آج’اٹلیٹیکو۔میڈرڈ‘ اور’ریال میڈرڈ‘ کے درمیان کھیلا جا ئے گا۔
فائنل کھیلنے کے لیے ’اٹلیٹیکو۔میڈرڈ‘ کی ٹیم جب اٹلی کے شہر میلان میں واقع ہوٹل پہنچی تو کلب کی ’جرسی‘ پہنے مداحوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔کھلاڑیوں نے ہوٹل میں داخل ہونے سے پہلے ہاتھ ہلا کر مداحوں کے نعروں کا جواب دیا۔
’اٹلیٹیکو۔میڈرڈ‘ روایتی حریف’ریال میڈرڈ‘ کیخلاف میلان کے’سان سیرو‘ سٹیڈیم میں اُترے گی۔2014کا فائنل بھی انہی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں ریال میڈرڈ نے خسارے میں جانے کے بعد ایکسٹرا ٹائم میں چار ایک سے کامیابی حاصل کی تھی۔ور اٹلیٹیکو۔میڈرڈ کی ٹیموں کے مابین کل اٹلی کے شہر میلان میں کھیلا جائے گا۔