بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 27, 2016

امریکی صدر باراک اوبامہ کا جاپان کے شہر ہیرو شیما کا دورہ

سائنس اور ٹیکنالوجی کا استعمال مفاد عامہ کے لیے ہونا چاہئیے۔۔دنیا کو پر امن بنانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ اوبامہ کا ہیروشیما پر ا یٹم بم کے حملے میں مرنےوالوں کی یادگار پر پھول چڑھانے کے موقع پر خطاب۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد کسی بھی امریکی صدر کا ہیروشیما کا یہ پہلا دورہ ہے