بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 27, 2016

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ۔

اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کی ائیر لائن کا طیار ٹوکیو سے سئیول کی پرواز کیلئے رن وے پر تیار کھڑا تھا جب اچانک اس کے ایک انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم بر وقت کارروائی کرتے ہوئےتین سو زائد مسافروں کو بحفاظت نیچے اتار لیا گیا اور فائیر بریگیڈ کا عملہ جلد ہی آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا ۔