بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 27, 2016

بھارتی ریاست راجستان میں ٹریفک حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

حادثہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جب ایک جیپ مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی اور ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔