بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 27, 2016

عراقی فوج اور اتحادی گروپ خالدیہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

اتحادی فوجوں نے فلوجہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور بھاری اسلحے سے گولہ باری کر رہی ہیں۔عراقی فوج کے ترجمان کے مطابق داعش کے عسکریت پسند پیچھے ہٹ رہے ہیں اور بہت جلد فلوجہ کو آزاد کروا لیا جائے گا۔ داعش نے فلوجہ پر جنوری دو ہزار چودہ میں قبضہ کیا تھا۔