بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 28, 2016

امریکہہ:سان ڈیاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حا می ا و ر مخا لفین آ منے سامنے

ا مریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حا میوں ا و ر مخا لفین کے درمیان چھڑپیں ہو ئیں جس سے متعدد مظا ہرین زخمی ہو گئے ۔مظا ہرین ایک دو سرے کے خلاف نعرے با زی کر رہے تھے۔ پولیس نے آنسو گیس ا و ر لا ٹھی چا رج استعمال کر کے مظا ہرین کو منتشر کیا۔۔ پولیس نے متعد د مظاہرین کو گرفتا ر بھی کرلیا ہے۔۔۔
ریپبلکن پا رٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مطلوبہ 1237 ڈیلیگیٹس کی حد کو عبور کر لیا ہے۔۔