بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 28, 2016

فرا نس میں ملازمتوں کے قوانین میں حکومتی اصلاحات سے متعلق متنازع بل کے خلاف احتجا ج

فرا نس میں ملازمتوں کے قوانین میں حکومتی اصلاحات سے متعلق متنازع بل کے خلاف احتجا ج شروع ہو گیا ہے۔۔ مختلف شہروں میں ہزا روں افراد نے مظا ہروں میں حصہ لیا ۔ جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔
پولیس ا و رمظاہرین کے درمیان چھڑپیں بھی ہو ئیں۔ لیبر یونین کا مطالبہ ہے کہ حکومت مزدوروں کے قوانین میں اصلاحات کے لیے پیش کیے جانے والے بل کو واپس لے جبکہ حکومت کا موقف ہے کہ یہ اصلاحات ملک میں بڑے پیمانے پر بیروزگاری کم کرنے کے لیے ضروری ہیں۔ ہڑتالوں اور بجلی گھروں کی بندش کی وجہ سے پہلے ہی فرانس میں تیل صاف کرنے والے کارخانے متاثر ہوئے