بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 29, 2016

جنگَ عظیم دوئم میں حصہ لینے ولا امریکی جنگی طیارہ پی -47 تھنڈر بولٹ دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی ایئرفورس میوزیم کی پچھتر ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی ویڈیو بنائی جا رہی تھی،جس میں تین جنگی طیاروں نے حصہ لیااورتبہی ایک طیارہ ’’پی -47 تھنڈر بولٹ‘‘ واشنگٹن برج سے چند کلومیٹر کی دوری پردریائے ’’ہڈسن‘‘میں گر کر تباہ ہو گیا۔فوری طور پر طیارہ تباہ ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی ۔