بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 29, 2016

بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے سینکڑوں افراد کو اٹلی کے ساحلی علاقے پہنچا دیا گیا ۔

لیبیا سے یورپ جانے والے پناہ گزینوں کی ایک بڑی کشتی گزشتہ روزاٹلی کی سمندری حدود میں الٹ گئی تھی ۔اطلاعات کے مطابق حادثہ کشتی کا توازن برقرار نہ رہنے کے باعث پیش آیا اور پینتالیس افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔